TikTok Automation | Earn Money With TikTok | Creativity Beta Program

ٹک ٹاک آٹومیشن


 نش سلیکشن

سب سے پہلے اپنے چینل کےلئے کوئی نش (ٹاپک) سیلیکٹ کر لیں۔۔ مائیکرو نش سیلیکٹ کرتے ہیں تو زیادہ بہتر ہے نہیں بھی کرتے تو کوئی بات نہیں ریگولر ویڈیوز اپلوڈ ہونے پہ آپکی گروتھ خود بخود ہوگی۔۔

✍️ Follow for more Tech updates    https://whatsapp.com/channel/0029VaGGx4D9hXF2fgFiAD0o



سکرپٹ رائٹنگ:
اب سکرپٹ رائٹنگ کیلئے آپ کسی اے آئی ٹول مثلاً چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کر سکتے ہیں۔۔ کسی آرٹیکل کو کاپی کر کے اُسے سکرپٹ کی صورت میں لکھوا سکتے ہیں۔۔ یہ آپ پہ ڈپینڈ کرتا ہے کہ آپ اس ٹول کا کس حد تک استعمال کرتے ہیں۔۔ اب آپکی سکرپٹ تیار ہو گئی۔۔

جنریٹ وائس اوور:
سکرپٹ تیار ہونے کے بعد اب باری آتی ہے وائس اوور کی۔۔ تو اس کے لیے بھی بہت سے فری اور پیڈ اے آئی ٹول موجود ہیں جن سے آپ انگلش زبان میں وائس اوور لے سکتے ہیں۔۔ میرا فیورٹ الیون لیب ہے۔۔ یہ پیڈ ہے لیکن آئی ڈی ایم ٹریک کے ذریعے آپ فری میں یوز کر سکتے ہیں۔۔ اب آپکا وائس اوور بھی تیار ہو گیا۔۔

جنریٹ ویڈیو:
اب باری آتی ہے ویڈیو ایڈیٹنگ کی۔۔ اس کیلئے آپ اے آئی کا استعمال نہ کریں بلکہ خود ایڈیٹنگ کریں۔۔ اسٹاک فوٹیج کی بہت ساری سائٹس ہیں جہاں سے آپ اسٹاک فوٹیج حاصل کر سکتے ہیں۔۔ یہ پیڈ بھی ہیں اور فری بھی۔۔ آپ مکس کٹ، پکسا بے اور پکسلز جیسی ویبسائٹ استعمال کر سکتے ہیں فری میں۔۔ آپکا کام چل جائے گا۔۔ ورنہ پیڈ ویبسائٹ کیلئے میری نظر میں سٹوری بلاکس سب سے بہترین ہے۔۔

اب آپ کی ویڈیو مکمل طور پہ تیار ہو گئی ہے۔۔ اسے اپنے یوٹیوب چینل پہ اپلوڈ کر دیں۔۔
ڈیلی ایک ویڈیو اپلوڈ کرنے کی روٹین بنا لیں۔۔ چھے مہینے بعد آپکو کوئی اور جاب کرنے کی ضرورت ہی نہیں  ۔پڑے گی۔ ان شاء اللہ

✍️ Follow for more Tech updates 


https://whatsapp.com/channel/0029VaGGx4D9hXF2fgFiAD0o

Post a Comment

2 Comments

  1. TikTok topic hy to YouTube ki baat end my ki hy ??

    ReplyDelete
  2. Can you explain micro niche?

    ReplyDelete