6 Amazing Ai Tools For Tiktok and YouTube Videos
1. Google Gemini
یہ ایک ایسا Ai Tool ہے جس سے آپ بالکل مفت یوٹیوب کے Video Topics کے متعلق بھی مدد لے سکتے ہیں۔
2. Subscribe To Ai
یہ ایک ایسی ویب سائٹ ہے جس سے آپ Ai کی مدد سے 80 فیصد انسان کا لکھے ہوئے Script جیسا generate کروا سکتے ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ سب سے پہلے یہ آپکے پورے چینل کا مکمل تجزیہ کرتا ہے اور آپکی Audience اور Analytics کو چیک کرکے اس کے مطابق سکرپٹ تیار کرکے دیتا ہے۔ پھر یہ ویڈیو میں موجود آپکی آواز کا بھی تجزیہ کرتا ہے اور اپنے human input کے feature کو استعمال کرتے ہوئے script تیار کرتا ہے۔
3. Gling
یہ Ai Tool آپ کی یوٹیوب کیلئے تیار کردہ ویڈیوز کی غلطیاں نکال کر آپ کو بتاتا ہے کہ آپ کی ویڈیو میں کہاں کہاں اور کیا کیا improvement کی ضرورت ہے۔
4. Adobe Podcast
اگر آپ کے پاس یوٹیوب کی ویڈیوز کیلئے مائیک لینے کے پیسے نہیں ہیں تو آپ اپنے موبائل میں آڈیو ریکارڈ کرکے اس Ai Tool پر upload کردیں تو یہ چند سیکنڈ میں آپکی آڈیو کی کوالٹی بڑھا دے گا۔ آڈیو میں شور ختم کرے گا۔ اور ایک بہترین آڈیو آپ کیلئے حاضر۔
5. Opus Clip
اس Ai Tool سے آپ اپنی Long YouTube Videos کو چند منٹوں میں بہت سارے YouTube Shorts میں تبدیل کرسکتے ہیں اور ان شارٹ ویڈیوز کو دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
6. HEYGEN
یہ Ai Tool آپ کی اردو میں بولتی ہوئی ویڈیو کو دنیا کی مختلف زبانوں میں بنائی گئی ویڈیو میں تبدیل کردے گا۔ یہ Ai Tool نہ صرف آپ کی آواز کی زبان تبدیل کرے گا بلکہ آپکے ہونٹوں کی حرکات کو بھی دوسری زبان کے الفاظ کے مطابق ترتیب دے گا۔
https://t.me/techscty
https://www.tiktok.com/@techscty
https://whatsapp.com/channel/0029VaGGx4D9hXF2fgFiA D0o
#ai #artificialintelligence #aitools #Youtube #YouTubeVideo
2 Comments
Nice information
ReplyDeleteNice
ReplyDelete